Daily Archives: October 17, 2019

سیاست
0

وزیراعظم اور فوجی سربراہ سیٹھوں کے بجائے نوجوانوں سے ملیں، فواد

کبھی ڈنڈے لئے اور کبھی سیلیوٹ کی ویڈیوز آتی ہیں شاید انکا خیال ہے کہ لوگ ڈر جائیں گے لیکن ایسا ہوگا نہیں مولانا فضل الرحمٰن سیاست دان ہیں، وہ ویسا ہی رویہ اختیار کریں وہ جامعات جو تحقیق میں کام کررہی وہ انٹرپرینیوز بنیں گی ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

انسانوں کے قتل بجائے عمدہ معاہدہ کرلیں، ٹرمپ کا اردوغان کو خط

امریکی صدر نے رجب طیب اردوغان کو خط میں لکھا کہ اگر آپ درست اور انسانی بنیادوں پر اس مسئلہ کو حل کریں گے تو تاریخ آپ کے حق میں ہوگی اور اگر اچھے اقدامات نہ ہوئے تو تاریخ آپ کو ہمیشہ کیلئے ایک ظالم کے طور پر دیکھے گی۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترک صدر امریکی نائب صدر سے ملاقات پر آمادہ مگر سیزفائر نہیں ہوگا

ترک صدر کے مطابق امریکی حکام کہہ رہے ہیں سیزفائر کا اعلان کیا جائے ہم ایسا بالکل نہیں کرینگے امریکہ اس آپریشن کو روکنے کیلئے دباؤ ڈال رہا ہے پابندیوں کا اعلان کیا ہے ہمارا ہدف واضح ہے ہم پابندیوں کے بارے میں فکرمند نہیں ہیں۔۔۔

سیاست
0

ایران اور سعودی عرب پرامن سفارتی عمل کو ترجیح دیں گے، شاہ محمود

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن سے مذاکرات کیلئے وزیر دفاع پرویز خٹک کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے رہے ہیں،اُنکی کسی سیاسی بات میں وزن ہوا تو معقول راستہ نکل سکتا ہے تو ہم وہ راستہ نکالنے کو ترجیح دیں گے ۔۔۔