Daily Archives: October 7, 2019

بین الاقوامی
0

پاکستان کی کوشش، ایران اور سعودی عرب درمیان غلط فہمیاں دور ہوں

پاکستانی وزیر خارجہ کے مطابق دہشت گردی کیلئے مالی معاونت متعلق موجودہ حکومت نے جو اقدامات اٹھائے وہ ایک دہائی میں نہیں اٹھائے گئے سی پیک متعلق مجھے کوئی پریشانی نہیں دکھائی دیتی ہم اگلے فیز کی جانب آگے بڑھ چکے ہیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

دہشت گردی کیلئے مالی معاونت خلاف، پاکستانی اقدامات مثبت ہیں

فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے بنکاک میں اجلاس بعد جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق پاکستان اپنے مالیاتی نظام میں اصلاحات کے حوالے سے تنظیم کی چالیس تجاویز میں سے بیشتر پر عمل کیا مگر چار نکات ایسے ہیں جس پر پیش رفت نہیں ہوئی۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام میں ترک فوج کا آپریشن امریکی فورسز کا انخلا اتحادیوں کو تنہا چھوڑ دیا

وائٹ ہاؤس کی طرف سے کہا گیا ہے کہ واشنگٹن ترک شامی سرحد پر ترک فوج کی مسلح کارروائیوں میں نہ تو کوئی عسکری مدد کرنا چاہتا ہے اور نہ ہی ان کا حصہ بننا چاہتا ہے اس لئے وہاں سے امریکی فوجی دستے واپس بلا لئے جائیں گے۔۔۔

ملکی
0

سندھ کے وزیر اویس شاہ کی چنگیوں پر اضافی ٹیکس وصولی نیب کی تفتیش

نیب ذرائع کے مطابق مائینز اینڈ منرل لے جانے والی گاڑیوں پر رائیلٹی ٹیکس 8 روپے، ایکسائز ٹیکس 5 روپے فی ٹن مقرر ہے لیکن گزشتہ 12 سالوں سے چنگیوں پر مایئنز اینڈ منزل گاڑیوں سے 100 سے 150 روپے تک فی ٹن وصول کیا جاتا رہا ۔۔۔