Daily Archives: October 5, 2019

تازہ ترین
0

وزیر اعظم کے خلاف فضل الرحمٰن کی افواہیں انکے گلے پڑ جائیں گی

فضل الرحمٰن مسلم لیگ(ن) اور پیپلزپارٹی کو استعمال کرنا چاہتے تھے لیکن اب آپ خود استعمال ہونے جارہے ہیں آپ کے آگے کھائی اور پیچھے کنواں ہے اس لئے جو فیصلہ کرنا ہے خود کریں لیکن اسلام کے میناروں اور دین کو ملوث نہ کریں۔۔۔

بین الاقوامی
0

شام میں امریکی سیوزون ترکی نے زمینی اور فضائی حملوں کا عندیہ دیدیا

ترک خبررساں ادارے مطابق صدر اردوان نے کہا کہ ہم نے اس حوالے سے بہت صبر کا مظاہرہ کرلیا ہے لیکن یہ سب بے معنی رہا اب وقت آگیا ہے کہ ہم مشرقی دریائے فرات کو دہشت گردوں سے پاک کرتے ہوئے وہاں امن قائم کریں ۔۔۔

ملکی
0

کشمیری عوام کا ایل او سی کیطرف مارچ شروع وزیراعظم کی مخالفت

کمشنر مظفرآباد ڈویژن مطابق مارچ کرنے والے شہریوں پر بھارتی فوج کی فائرنگ اور گولہ باری کا خدشہ ہے جو جانی نقصان کا سبب ہوگا لائن آف کنٹرول کے نزدیک عوامی اجتماع سے اپیل ہے کہ ایل او سی کے قریب اجتماع سے پرہیز کریں۔۔۔

بین الاقوامی
0

صدر ٹرمپ خلاف مواخذے کیلئے انکوائری میں مزید شدت پیدا ہو گئی

صدر ٹرمپ نے یوکرین صدر سے سابق امریکی نائب صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن خلاف تفتیشی عمل شروع کرنے کا کہا تھا ایوانِ نمائندگان کی خارجہ امور کمیٹی کا کہنا ہے وائٹ ہاؤس ابھی تک اس معاملے میں تعاون سے گریز کررہا ہے۔۔۔