Daily Archives: October 2, 2019

بین الاقوامی
0

نطام حیدرآباد کی دولت ورثاء میں تقسیم پاکستان، انڈیا کے ہاتھ کچھ نہ آیا

نظام آف حیدرآباد میر عثمان علی خان نے 1947ء میں قیام پاکستان کے وقت 10 لاکھ 7 ہزار 940 پاؤنڈ پاکستان کو لندن بینک اکاؤنٹ میں رکھنے کیلئے دیئے تھے اور 70 برسوں میں سود کی وجہ سے اب اس کی مالیت 35 ملین پونڈ تک پہنچ گئی ہے ۔۔۔

بین الاقوامی
0

ـ سعودی عرب کے خلاف یمن کی بڑی فوجی کارروائی کا امکان ہے

یمنی فوج کے ترجمان یحیی سریع نے یمنی فوج کے نصر من اللہ آپریشن کو آرامکو آپریشن کے برابر قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس آپریشن میں 500 سے زائد سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ سینکڑوں فوجیوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

صحافی جمال خاشقجی کے قاتل انصاف سے بھاگ رہے ہیں، اُردوآن

ترک صدر طیب اردوان کے مطابق ترکی گزشتہ برس استنبول میں سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل کے پیچھے چھپا سچ سامنے لانے کی کوشش کرتا رہیگا خاشقجی کی لاش کہاں ہے یہ قتل سعودی عرب میں پس پردہ طاقتوں کے ایجنٹس نے کیا ۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران نے سعودی عرب سے مذاکرات کیلئے رضامندی کا اظہار کردیا

ایرانی اسپیکر مطابق ایران اور سعودی عرب مذاکرات سے خطے میں سلامتی اور کئی سیاسی مسائل حل ہوسکتے ہیں سعودی عرب کو امریکا پر انحصار کرنے کی ضرورت نہیں ریاض مذاکرات کی ٹیبل پر اپنی تجاویز کو بحث کیلئے پیش کرسکتا ہے۔۔۔