Daily Archives: September 30, 2019

ملکی
0

امریکی صدر کی جاسوسی کرنے پر ایڈم شیف کامواخذہ کیا جائے،ٹرمپ

امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی کے سربراہ نے این بی سی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے اپنی تشویش کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ امریکہ کی قومی سلامتی اور تحفظ کیلئے سب سے بڑا مسئلہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہیں۔۔۔

ملکی
0

ایل او سی عبور کرنیکی کسی کوشش کے خطرناک نتائج برآمد ہونگے،امریکہ

ایلس ویلز کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ دونوں ممالک خاص طور پر 2 جوہری طاقتوں کے درمیان کشیدگی کی سطح پر اپنے خدشات کے بارے میں کھل کر بات کرتے ہیں امریکی صدر دونوں ملکوں درمیان کشیدگی میں کمی دیکھنا چاہتے ہیں۔۔۔

ملکی
0

ایران خطے میں عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے، عرب امارات کا الزام

متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ نے ایران کے تنب بزرگ، تنب کوچک اور ابوموسی جزائر کو اپنے ملک کی ملکیت قرار دیا جبکہ اقوام متحدہ کی دستاویزات کی بنیاد پر یہ تینوں جزیرے ایران کا اٹوٹ حصہ ہیں اور یو اے ای کا دعویٰ بے بنیاد ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

مراکش میں سات ہزار خواتین نے زناکاری و اسقاط حمل کا اعتراف کیا

مراکشی میں خاتون صحافی ھجر الریسونی کو شادی کے بغیر جنسی تعلقات اور اسقاط حمل کے الزام میں گرفتار کیا تھا مراکشی عدالت میں مقدمہ زیر سماعت ہے جن سے اظہار یکجہتی کیلئے زنا اور اسقاط عمل میں ملوث خواتین نے احتجاج کیا ۔۔۔