Daily Archives: September 28, 2019

Uncategorized
0

جوہری ملک لڑتے ہیں تو نتائج سوچ سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں، عمران

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر روایتی جنگ شروع ہوئی تو سوچئے ایک جوہری ہتھیاروں کا حامل ملک آخر تک لڑتا ہے تو اس کے نتائج سوچ سے کہیں زیادہ ہوتے ہیں بھارت کرفیو کو ہٹادے۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارت کشمیری رہنماؤں کو رہا اور وہاں عائد پابندیوں کو ختم کرئے،امریکہ

امریکی نائب وزیر خارجہ کے مطابق پاکستان اور بھارت کے درمیان کشمیر کے تنازع کے حل کیلئے مذاکرات کا دنیا کو فائدہ پہنچے گا عمران خان کی جانب سے بھارتی وزیراعظم کو جرمن نازی کہنے پر امریکہ ناراض ہوگیا ریماکس نامناسب قرار۔۔۔

بین الاقوامی
0

پاکستان کا معاشی بحران، مالی امداد اور قرضہ دور نہیں کرسکا،اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی مذکورہ رپورٹ میں بھارتی معیشت کی سست رہیگی جہاں حال ہی میں متعارف کراوئے گئے اشیا و خدمات ٹیکس کی وصولی ہدف سے کم رہی رپورٹ میں ایشائی خطے کی شرح نمو مزید سست روی کا شکار ہونیکی پیشگوئی کی گئی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

میانمار فوج، مسلم روہنگیا کے قتل عام کا ارادہ رکھتی ہے، اقوام متحدہ

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے روہنگیا مسلمانوں کے تحفظ کیلئے امریکی سینیٹ سے قانون سازی کی منظوری کا کہا فرانسسکو نے کہا ہے کہ دو برس کا عرصہ گزر چکا جب دنیا نے دیکھا کہ روہنگیا کی خواتین، مرد اور بچوں کے خلاف زیادتیاں کی گئیں۔۔۔

بین الاقوامی
0

دہشت گردی خطرہ مگر مودی ریاستی دہشت گردی پر کچھ نہیں بولے؟

بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ اگر دہشت گردی سے دنیا تقسیم ہوتی ہے تو اس سے اقوام متحدہ کے قیام کی بنیاد پر فرق پڑے گا لہٰذا ہمیں انسانیت کی خاطر دہشت گردی خلاف متحد ہونیکی ضرورت ہے مودی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی نہیں کی۔۔۔