Daily Archives: September 24, 2019

فن و فنکار
0

کیا ہالی وڈ اداکارہ لنزے لوہان نے سعودی ولیعہد سے رشتہ ختم کر دیا ؟

پیج سکس نامی ویب سائٹ نے کچھ روز قبل ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا تھا کہ لنزے لوہان اور سعودی ولیعہد کو کئی مرتبہ ایک ساتھ دیکھا گیا جبکہ یہ دونوں ذاتی طیارے میں بھی سفر کرتے ہیں اور محمد بن سلمان لنزے کو تحفے بھی دیتے آرہے ہیں۔۔۔

ملکی
0

اسرائیلی وزیراعظم یاہو کو بڑا دھچکاعرب اراکین کا بینی گینٹس کی حمایت

اسرائیلی انتخابات میں کامیاب عرب اراکین کے سیاسی اتحاد دی جوائنٹ لِسٹ سربراہ ایمن عودہ کے مطابق وہ اسرائیل میں نیتن یاہو کے اقتدار کے تسلسل کے حامی نہیں اس باعث بینی گینٹس کو اگلی حکومت بنانے کیلئے حمایت دی ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی صدر کا یوٹرن بھارت کی رضا مندی کے بغیر ثالثی نہیں کر سکتا

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تسلیم کیا کہ ان سے پہلے کی امریکی قیادت نے پاکستان کے ساتھ اچھا سلوک نہیں کیا لیکن مجھے پاکستان پر اور عمران خان پر اعتماد ہے بھارتی حکومت چھ برسوں سے انتہا پسند آر ایس ایس کے ایجنڈے پر عمل درآمد کررہا ہے۔۔۔

جنگی حالات
0

افغانستان: امریکی فوج کا شادی کی تقریب پر حملہ 35 عام شہری ہلاک

افغان وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ صوبہ ہلمند کے ضلع موسی کلا میں کیے گئے مشترکہ آپریشن کے نتیجے میں 22 طالبان دہشت گرد ہلاک جبکہ 14 کو گرفتار کرلیا گیا آپریشن کے مقام کے نزدیک شادی کی تقریب جاری تھی۔۔۔