Daily Archives: September 22, 2019

بین الاقوامی
0

امریکی پابندیاں: تہران کیساتھ مذاکرات کو ناممکن بنانا ہے، جواد ظریف

سعودی تیل تنصیبات پر حملے سے سعودی معیشت کو 21 ارب ڈالر کا براہ راست اور 14 ارب ڈالر کا بلواسطہ نقصان پہنچا ہے امریکی وزیرخارجہ نے ریاض کی سکیورٹی کیلئے مزید 10 ارب ڈالر کا مطالبہ کیا ہے جسے شاہ سلمان نے منظور کرلیا ہے۔۔۔

فن و فنکار
0

شوبز دنیا مصنوعی ہے 2 سال میں سمجھ آگیا غلط جگہ پر آئی ہوں،شائستہ

پاکستان میں مارننگ شوز کو متعارف کرانے والی شائستہ لودھی کراچی میں خستہ حال پارکس کے حوالے سے گزشتہ کئی روز سے سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں انہیں مقامی انتظامیہ کیساتھ مل کر پارکس کی بحالی کا کام کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عرب امارات میں مندر کے بعد یہودی عبادت گاہ کی تعمیر کا منصوبہ

یہودی عبادت گاہ سیناگوگ کی تعمیر ابوظہبی میں ابراہمک فیملی ہاؤس آف کمپلکس میں کی جارہی ہے اس کا مقصد مختلف ابراہمی مذاہب کی عبادت گاہوں کو ایک جگہ تعمیر کرنا ہے یہ منصوبہ بھی سنہ 2022ء تک مکمل کرنیکا اعلان کیا گیا ہے۔۔۔

بزنس
0

موٹروے کی تعمیر میں اُنیس ارب روپے کی زائد ادائیگیوں کا انکشاف

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی سالانہ آڈٹ رپورٹ میں 3 اہم موٹرویز میں بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے کراچی، لاہور موٹروے کے لاہور عبدالحکیم سیکشن، سکھر ملتان موٹروے اور حویلیاں تھاکوٹ موٹروے کی تعمیر میں زائد ادائیگیاں کی گئی ہیں۔۔