Daily Archives: September 21, 2019

بین الاقوامی
0

مصر میں ملک گیر مطاہرے سعودی نواز صدر کے استعفے کا مطالبہ

مصری دارالحکومت قاہرہ کے مشہور التحریر اسکوائر میں دسیوں ہزار افراد جمع ہوئے اور سعودی نواز السیسی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی اور یہ سلسلہ اُس وقت تک جاری رکھا جب تک سکیورٹی فورسز نے پہنچ کر انہیں منتشر نہیں کیا۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن کا سعودی عرب پر ڈرون حملہ بندکرنیکا اعلان اقوام متحدہ کاخیرمقدم

اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے تنازع کے سیاسی حل کی خواہش کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ اب ضرورت اس بات کی ہے کہ موقع سے فائدہ اٹھایا جائے، تشدد میں کمی اور غیر ضروری بیان بازی سے پرہیز کرتے ہوئے آگے بڑھا جائے۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

عالمی ادارے جواب دیں یمنی عوام کا خون تیل سےزیادہ قیمتی ہے؟

حزب اللہ کے سکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ایران سے جنگ کرنے کے بارے میں اپنی سوچ پر نظرثانی کرو کیونکہ ایران سے جنگ تمھاری بادشاہتوں کو نابود کردے گی ۔۔۔۔

ملکی
0

ایران نےکھلکر حمایت کی عرب ملکوں نے کشمیریوں کا ساتھ نہیں دیا

مقبوضہ کشمیر میں 9 لاکھ بھارتی فوج کا قبرستان بنے گا پاکستان اور کشمیری عوام کا عزم ہے کہ جب ہمارا جوابی حملہ ہوگا جو ہونے والا ہے تو بھارتی فوج وردیاں اور دھوتیاں یہیں مقبوضہ کشمیر میں چھوڑ کر واپس ہندوستان چلے جاؤں گے۔۔۔۔