Daily Archives: September 20, 2019

بین الاقوامی
0

سعودی عرب کا یمنی بندرگاہ کےقریب ریمورٹ کنٹرول کشتیاں پرحملہ

یمن کے مطابق حدیدہ کے قرب و جوار میں سعودی حملوں کا تسلسل سویڈن سمجھوتے کی کھلی خلاف ورزی ہے یہ کارروائی ایسے وقت میں کی گئی جب سعودی تیل کی تنصیبات پر یمنی فوج کے حملوں بعد خطے کی صورتحال انتہائی کشیدہ ہے ۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ، سعودی ریفائنریز پر حملے سے پیدا بحران کا پر امن حل چاہتا ہے

ریاض اور متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں اتحادیوں سے ملاقات کرنے کے بعد مائیک پومپیو نے کہا کہ امریکا اس محاذ آرائی سے نکلنے کی راہ تلاش کرنے کا عزم رکھتا ہے ایران نے واضح کیا کہ فضائی حملہ ہوا تو کھلی جنگ ہوگی۔۔۔

بین الاقوامی
0

ایران پر حملہ کیا گیا تو بھر پور اور کھلی جنگ ہوگی، جواد ظریف

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے جمعرات کو جدہ میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ایک ملاقات کے بعد ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ سعودی عرب پر کیے گئے ایسے حملوں کی ماضی میں کوئی مثال موجود ہی نہیں ہے۔۔۔

ملکی
0

فضل الرحمٰن نے گرفتاری والا کام تو گرفتار کریں گے،وفاقی وزیر داخلہ

اسمگلنگ کو ملکی معیشت کیلئے خطرناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسمگلنگ سے ملکی معیشت کو سالانہ 20ارب ڈالر کا نقصان ہورہا ہے اسمگلنگ کو روکنا ہوگا کیونکہ ملک کی موجودہ خراب معاشی صورتحال میں ایک اہم کردار اسمگلنگ کا بھی ہے۔۔۔۔