Daily Archives: September 17, 2019

بین الاقوامی
0

افغان صدر اشرف کی انتخابی ریلی پر خود کش حملہ 24 افراد جاں بحق

صوبائی ہسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبدالقاسم سنگن کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والوں میں خواتین اور بچے شامل ہیں اور ان میں سے زیادہ تر متاثرین شہری لگ رہے ہیں اگست کے مہینے میں پُرتشدد حملوں میں روزانہ اوسطاً 74 افراد جاں بحق ہوئے۔۔۔

بین الاقوامی
0

بھارتی سپریم کورٹ کشمیریوں کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہوگئی

بھارتی سپریم کورٹ نے کانگریس رہنما اور کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد کی ایک درخواست پر انہیں کشمیر کے کچھ علاقوں کے دورے کی اجازت دی ہے لیکن عدالت نے کہا کہ اس دورے میں انہیں جلسے جلوس کی اجازت نہیں ہوگی ۔۔۔

بین الاقوامی
0

عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی 10 فیصد کا اضافہ ہوگیا

سعودی تنصیبات پر حملے کے بعد تیل کی عالمی رسد میں فوری طور پر پانچ فیصد کمی آئی ہے، خیال رہے کہ تیل کی ترسیل پوری طرح بحال ہونے میں کئی ہفتے لگ سکتے ہیں اس دوران سعوی عرب کی پچاس فیصد تیل کی پیداوار معطل ہوگئی ہے۔۔۔

سیاست
0

ـ گھوٹکی: مندر پر حملہ کرنیوالوں کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ درج

گھوٹکی واقعے کے تناظر میں ان کی وزیراعظم عمران خان اور جنرل باجوہ کے ساتھ پہلے کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے ان پر تنقید کی جا رہی ہے بھارت سے ریٹائرڈ میجر گوارو آریا نے الزام عائد کیا مولانا میاں مٹھو نے مشتعل ہجوم کی قیادت کی۔۔۔