Daily Archives: September 9, 2019

بین الاقوامی
0

سعودی بادشاہ نے ولیعہد کے مخالف سوتیلے بھائی کو وزیر تیل بنا دیا

شہزادہ عبدالعزیز کے اپنے چونتیس سالہ سوتیلے بھائی اور طاقتور سعودی ولی عہد بن سلمان سے اچھے تعلقات نہیں ہیں اس کے باوجود انہیں ملک کی اہم ترین وزارت سونپے جانے کی بظاہر وجہ عبدالعزیز کی توانائی کے شعبے میں مہارت ہے ۔۔۔

تازہ ترین
0

سرینگر میں جلوس عزاء پر پابندی بھارتی فوج اورعزاداروں میں جھڑپیں

ہفتہ 7 محرم کے روز رات گئے تک سکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپیں ہوتی رہیں، جس جلوس کو مسلح فورسز نے روکنے کی کوشش کی، وہ روایتی طور پر اپنے پانچ کلومیٹر طویل راستے سے گزرتا ہوا سری نگر شہر کے مرکز سے بھی گزرتا ہے۔۔۔

ملکی
0

بھارت نے سرینگر میں عزاداری جلوسوں کو روکنے کیلئے کرفیو نافذ کر دیا

سات محرم کو شیعہ مسلمانوں نے جلوس عزا برآمد کرنے کی کوشش کی لیکن بھارتی فوج نے عزاداروں کو جلوس کی صورت میں شہر میں نکلنے کی اجازت دینے سے انکار کیا جسکے بعد بھارتی فوج اور عزاداروں کے درمیان جھڑپیں شروع ہوگئیں۔۔۔

1 2