Daily Archives: September 4, 2019

بین الاقوامی
0

پاکستانی فوج کشمیریوں کیساتھ کھڑی ہے، انڈیا بھی تکالیف اُٹھائے گا

اگر پاکستان پر جنگ مسلط کی گئی تو ہم مقابلہ کریں گے جنگ عزت اور غیرت کیلئے لڑی جاتی ہے ہم خالی ہاتھ بھی جنگ لڑیں گے ہم معیشت کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں جسے کینسر لاحق ہے گولی سے نہیں بلکہ اس کا علاج کیموتھراپی سے ہوگا ۔۔۔۔

سیاست
0

افغان طالبان کے حملوں بعد امریکی نمائندہ نے دورہ پاکستان منسوخ کردیا

پیر کے روز کابل میں رات گئے طالبان کا حملہ ایسے وقت میں ہوا تھا جب چند گھنٹے قبل ہی امریکا کے خصوصی سفیر برائے افغانستان زلمے خلیل زاد افغان حکومت کو طالبان سے ہونیوالے ممکنہ معاہدے بارے میں بریفنگ دے رہے تھے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

دہلی میں ساحل نامی ہندو لڑکے کو مسلمان جان کر تشدد کیا نوجوان ہلاک

مقتول کے والد نے بتایا کہ میرا بیٹا سالگرہ کی تقریب سے واپس آرہا تھا شدت پسند ہندوؤں نے روکا تو دوست نے ساحل کا نام لیا تو نام سنتے ہی شدت پسند سنجے کو لگا کہ یہ مسلمان ہے اور پھر اُس نے نوجوان کو شدید تشدد کا نشانہ بناکر قتل کردیا۔۔۔۔

صوبے کی خبروں
0

محرم الحرام دوران عزاداری پر حملے کا منصوبہ ناکام 6 دہشت گرد ہلاک

پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کے پس منظر میں امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ بھارت کی خفیہ ایجنسی را پاکستان میں عزاداری کے اجتماعات کو نشانہ بنانے کیلئے متحرک ہوسکتی ہے دہشت گردوں کی کمین گاہ سے بری تعداد میں اسلھہ برآمد ۔۔۔