Daily Archives: September 2, 2019

تازہ ترین
0

روس مشکل وقت میں ایران کیساتھ کھڑا رہا ، تعلقات اسٹریٹیجک ہیں

ایران کے وزیرخارجہ کے مطابق تہران کبھی بھی ان دوستوں کو نہیں بھول سکتا جنھوں نےمشکل وقت میں اسکا ساتھ دیا روسی حکام سے ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور باہمی دلچسپی کے علاقائی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔۔۔

تازہ ترین
0

سری لنکا: عاشورہ حسینیؑ پر عزاداری میں خلل ڈالنے والوں پر پابندی

کولمبو کی عدالت نے انتظامیہ کو حکم دیا کہ وہ بودھ شدت پسندوں کی خلاف قانون کارروائیوں کو روکنے کیلئے سخت اقدامات کریں ساتھ ہی عدالت نے واضح کردیا ہے کہ عاشورہ حسینیؑ کے اجتماعات کو تحفظ دینا انتظامیہ کی آئینی ذمہ داری ہے ۔۔۔

تازہ ترین
0

بھارت کو ناکامی کا سامنا یورپی یونین کا کشمیرسےکرفیو ہٹانےکا مطالبہ

یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی نے بھارت پر شدید تنقید کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال تشوشناک قرار دے دیا ہے یورپی یونین کی انسانی حقوق کے وائس چیئرمین کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ مودی انتظامیہ آرٹیکل 370 اور 35 اے واپس لے۔۔۔

تازہ ترین
0

اسرائیل کے ہر اشتعال انگیز اقدام کا منہ توڑ جواب دیا جائیگا، نصر اللہ

حزب اللہ کے قائد سید حسن نصراللہ نے اسرائیلیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ یکم ستمبر 2019ء کی تاریخ ذہن نشین کرلو کیونکہ اس دن لبنان کے دفاع کیلئے ایک نئے مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے اور ہمارے لئے کوئی بھی ریڈ لائن نہیں ہے۔۔۔