Daily Archives: September 1, 2019

بین الاقوامی
0

داعش کےتین دہشت گردوں کی اطلاع پر 50 لاکھ ڈالر انعام دیا جائیگا

امریکی محکمہ خارجہ نے گزشتہ ہفتے کہا کہ داعش کے یہ تین دہشت گرد ممتاز نعمان عبد نائف نجم الجبوری، سمیع جاسم محمد الجبوری اور امیر محمد سعید عبدالرحمٰن المولا چھوٹے دہشتگرد گروپس بنارہے ہیں اور بغدادی کے قریبی افراد میں شامل ہیں۔۔۔

Uncategorized
0

حزب اللہ کا اسرائیل پر جوابی حملہ ٹینک تباہ سوار تمام فوجی ہلاک

لبنانی فوج کے مطابق اسرائیل کیطرف سے داغے گئے 40 گولے گاؤں کے گرد کھلے علاقوں میں گرے جس سے جانی و مالی نقصان نہیں ہوا ہے اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق لبنانی سرحد پر حزب اللہ کی کارروائی میں کوئی زخمی نہیں ہوا۔۔۔

بین الاقوامی
0

انڈیا ریاست آسام میں مسلمانوں کو شہریت دے، اقوام متحدہ کا مطالبہ

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین فیلیپو گرانڈی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ایسا کوئی بھی عمل جو اتنی بڑی تعداد میں لوگوں کو ان کی شہریت سے محروم کردے عالمی سطح پر بے وطنیت کے خاتمے کی کوششوں کو نقصان پہنچائے گا۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان میں 8 ہزار امریکی فوج موجود رہیگی طالبان معاہدے کیلئے تیار

طالبان کے سیاسی ترجمان سہیل شاہین نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ بات چیت کا نواں دور کامیابی سے مکمل کرلیا ہے اور بقول انکے افغانستان پر غیر ملکی قبضے کا خاتمہ اور مسئلے کا پر امن حل انتہائی قریب پہنچ چکا ہے۔۔۔