Daily Archives: August 31, 2019

بین الاقوامی
0

ہانگ کانگ میں پابندی باوجود مظاہرین کا پارلیمنٹ عمارت پر حملہ

مظاہروں کی کال ہانگ کانگ میں جمہوریت کیلئے شروع کی جانیوالی مہم کے پانچ سال مکمل ہونے پر دی گئی تھی پولیس نے پچھلے چوبیس گھنٹوں میں مظاہرین کے متحرک رہنما جوشوا وانگ کو گرفتار کیا اور بعد ازاں انہیں ضمانت پر رہا کر دیا۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستان نے چین سے مقامی کرنسی میں تجارت کرنے کا فیصلہ کرلیا

پاکستان کی وفاقی حکومت نے روپے کی قیمت کو مستحکم رکھنے کیلئے مقامی کرنسی میں تجارت کا فیصلہ کیا ہے گزشتہ مالی سال پاکستان نے چین سے 12 ارب 70 کروڑ ڈالر کی درآمدات کیں جبکہ برآمدات کا حجم صرف ایک ارب 86 کروڑ ڈالر رہا۔۔۔

ملکی
0

مسئلہ کشمیر کی سنگین صورتحال پر یورپین پارلیمنٹ میں زیر بحث لایا جائیگا

ایرانی خبررساں رساں ادارے کے مطابق پاکستان کی سفارتی کوششوں کے باعث مسئلہ کشمیر یورپین پارلیمنٹ میں زیر بحث آئے گا ذرائع کے مطابق یورپی پارلیمنٹ کی خارجہ امور کمیٹی نے مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پر رپورٹ طلب کرلی ہے۔۔۔