Daily Archives: August 29, 2019

حالات حاضرہ
0

افغانستان:ہرات چیک پوسٹ پر طالبان کا حملہ 14سکیورٹی اہلکار ہلاک

وزارت داخلہ کے مطابق امریکا اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے باوجود حکومتی فورسز سمیت ہزاروں افغان ملیشیا اہلکار ملک کے 34 میں سے 10 صوبوں میں جنگجوؤں خلاف لڑرہے ہیں طالبان، افغان ملیشیا کو اپنے لئے بڑا خطرہ سمجھتے ہیں۔۔۔

تازہ ترین
0

اسرائیل و بھارت درمیان دو ہزار اسمارٹ بموں کی خریداری کا معاہدہ

سنہ 2018ء میں اسرائیل کی اسلحہ ساز کمپنی ایئرو سپیس انڈسٹری نے انکشاف کیا تھا کہ وہ بھارتی بحری جنگی جہازوں میں ایک کھرب 38 کروڑ روپے مالیت کا زمین سے فضا میں مار والے میزائل ڈیفنس سسٹم (ایل آر ایس اے ایم) نصب کریگا۔۔۔۔

تازہ ترین
0

ایران سے تنازع نہیں سفارتی سطح پر مذاکرات کرنا چاہتے ہیں، امریکہ

امریکی سکیریٹری دفاع مارک ایسپر نے یہ بھی کہنا تھا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ ایرانی رہنماؤں سے ملنا چاہتے ہیں ہمیں امید ہے کہ ایرانی حکام ہم سے ملنے اور بات کرنے پر رضا مند ہوں گے تاکہ ہم یہ مسئلہ حل کرسکیں ۔۔۔

تازہ ترین
0

غزہ میں دو خود کش دھماکے سعودی حمایت یافتہ دہشت گرد ملوث ہیں

فلسطین کی مزاحمتی قوت تنظیم حماس غزہ کے محصور علاقے میں 2007ء سے حکمرانی کررہی ہے جسے سعودی حمایت یافتہ بنیاد پرست سلفی گروہوں کی جانب سے اسرائیل کے خلاف مزاحمت کی پالیسی اور غربت پر تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔۔۔۔