Daily Archives: August 28, 2019

تازہ ترین
0

گوادر فری زون 2039ء تک انکم وسیلز ٹیکس اور کسٹم ڈیوٹیز سےمستثنیٰ

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے وزارت صنعت کی جانب سے مشین ٹول فیکٹری اور اسٹیل ملز کے ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی سے متعلق سفارشات کی منظوری دیدی وزارت خزانہ کو مالی سال 20-2019 کیلئے 4 ارب روپے انتظام کرنیکا اختیار دیا ہے۔۔۔۔

تازہ ترین
0

کشمیر کی خصوصی حیثیت انڈین سپریم کورٹ کا مودی سےجواب طلبی

بھارتی سپریم کورٹ نے کشمیر ٹائمز کی ایگزیکٹیو ایڈیٹر انورادھا بھسین کی کشمیر میں عائد پابندیوں کےحوالے سے جمع کرائی گئی درخواست پر مرکزی اور جموں و کشمیر حکومت کو بھی نوٹس جاری کرتے ہوئے سات دن میں جواب طلب کیا ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

ہاروڈ یونیورسٹی کےفلسطینی طالبعلم کو امریکہ میں داخلےسے روک دیا گیا

لوگن انٹرنیشنل ایئرپورٹ حکام نےفلسطینی نوجوان اسمٰعیل عجوی کو ایئرپورٹ پر 8 گھنٹےتحویل میں رکھا اور مذہب سے متعلق سوالات کیے بعدازاں امریکی حکام نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر سیاسی بیان کو جواز بناکر امریکا میں داخلے سے روک دیا۔۔۔

Uncategorized
0

اسرائیل سوشل میڈیا کو ایران خلاف پروپیگنڈا کیلئے استعمال کرنے لگا

اسرائیل نے ایران کے خلاف گمراہ کن پروپیگندا کیلئے ٹوئٹر، انسٹاگرام، ٹیلی گرام پر فارسی زبان میں متعدد اکاؤنٹس بنائے ہیں تہران کی ایک عدالت نے 2 ایرانی نژاد برطانوی شہریوں کو اسرائیل کیلئے جاسوسی کے جرم میں قید کی سزا سنائی ہے ۔۔۔