Daily Archives: August 25, 2019

سیاست
0

یو اے ای حکمراں کشمیر کیساتھ نہ ہوں مگرعوام کشمیریوں کےساتھ ہیں

بریگیڈیئر(ر) اعجاز شاہ کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے کشمیر کے معاملے پر جو اقدامات اٹھائے ہیں ان کیوجہ سے بھارت دنیا میں تنہا ہوگیا ہے سلامتی کونسل اجلاس میں کشمیر کے مسئلے پر بات چیت ہونا ہی پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

ڈیرہ اسعیٰل خان میں پولیس چیک پوسٹ پر حملہ 2 جاں بحق 2 زخمی

موٹر سائیکل پر سوار 10 سے 12 دہشت گردوں نے چیک پوسٹ پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے فائرنگ سے قریبی پیٹرول پمپ کا ملازم اور ایک راہگیر جاں بحق جبکہ 2 زخمی ہوگئے مقتولین کی شناخت سمیع اللہ اور نقیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے ۔۔۔

Uncategorized
0

نوازشریف توبہ کریں اور کرپشن کی آدھی رقم دیں تو رہا ہوجائیں گے

پاکستانی وزیر داخلہ کے مطابق 2007ء میں ہم نے پیپلز پارٹی کو کامیاب کروانے کا منصوبہ بنایا تھا اور آرمی چیف نے مجھے نامزد کیا اور میں نے ہی مسلم لیگ(ق) اور پیپلزپارٹی کی ڈیل کروائی تھی جس کی وجہ سے پیپلزپارٹی کو کامیاب ملی تھی ۔۔۔۔