Daily Archives: August 22, 2019

حالات حاضرہ
0

انڈیا خلاف بغاوت سورہ میں کشمیریوں نےبھارتی فوج کا داخلہ بندکردیا

کشمیریوں نے تیل کے ڈرموں، لکڑی اور سیمنٹ کے ستونوں کی مدد سے رکاوٹیں کھڑی کر رکھی ہیں جبکہ متعدد سڑکوں پر گڑھے بھی کھودے گئے ہیں تاکہ بھارتی سکیورٹی فورسز وہاں روزانہ ہونیوالے مظاہروں میں رکاوٹ نہ ڈال سکیں۔۔۔

سیاست
0

پاکستان نے حزب الاحرار اور بلوچ مسلح تنظیم براس کو کالعدم قرار دیدیا

کالعدم تنظیموں کے خلاف آپریشن اس وقت تک جاری رہے گا جب تک نیشنل ایکشن پلان کے تحت مطلوبہ نتائج حاصل نہیں ہو جاتے کالعدم دی جانیوالی 71 تنظیموں کی فہرست میں ایک کا تعلق ترک صدر اردوغان کی اپوزیشن سے ہے۔۔۔۔

فن و فنکار
0

عالمی ادارہ یونیسف پریانکا سےخیرسگالی سفیر کاعہدہ واپس لے،پاکستان

بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا نے مقبوضہ کشمیر میں جاری ظلم کے ہتھکنڈوں کی کھل کر حمایت کی ہے یونیسف نے اُسے امن کا سفیر مقرر کیا ہے پریانکا نے ایٹمی حملے میں پہل کرنیکی حمایت کی ہے جو اس منصب کے تقاضوں کے مطابق نہیں ہے ۔۔۔۔

Uncategorized
0

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا معاہدہ کھٹائی میں پڑسکتا ہے، امریکہ

امریکی صدر ڈونلڈ کے مطابق افغانستان دہشت گردوں کی ہارورڈ یونیورسٹی ہے امریکہ کے انٹیلی جینس اثاثے اور اہل کار ہمیشہ افغانستان میں موجود رہیں گے تاکہ افغانستان دوبارہ 11 ستمبر 2001 کے حملوں سے پہلے کی حالت پر نہ جا سکے ۔۔۔