Daily Archives: August 14, 2019

معاشرہ
0

مودی آپ ایکشن لیں اینٹ کا جواب پتھر سے دینگے عمران کی للکار

نریندر مودی کسی غلط فہمی میں نہ رہیں کشمیر پر قانون پاس کرکے کشمیریوں کو غلام بنا لیں گے جو مودی کرینگے ہم اُسکا مقابلے کیلئے کرینگے آر ایس ایس نے جرمن نازی پارٹی سے سیکھا کہ تھوڑے لوگ منظم ہوکر پوری قوم کو مغلوب کرلیں ۔۔۔

سیاست
0

غیر قانونی دستاویز سےکشمیر کی حیثیت تبدیل نہیں ہوسکتی، جنرل باجوہ

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ کسی غیر قانونی دستاویز سے کشمیر کی حقیقت نہ ہی 1947ء میں تبدیل ہوئی تھی پاکستانی فوج مسئلہ کشمیر کو اپنا قومی فریضہ سمجھتے ہوئے ذمہ داری نبھانے کیلئے ہمیشہ تیار ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

گائےرکشک آزاد مسلمان کےقاتل 6 افراد بھارتی عدالت سے بری

راجستھان کی عدالت نے قتل کے الزام میں زیرحراست 9 میں سے 6 گئورکشکوں کو بری کردیا، بھارتی میڈیا کے مطابق دیگر 3 ملزمان کو نابالغ قرار دلواکر مقدمہ جووینائل کورٹ میں بھیج دیا گیا ہے، اس طرح عدالت نے تمام ملزمان کو ریلیف دیا ہے ۔۔۔