Daily Archives: August 11, 2019

بین الاقوامی
0

سامرا میں شیعہ مسلمانوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانیکی سازش ناکام

عراق کی مسلح افواج کی مشترکہ کارروائی کا تیسرا مرحلہ جمعہ کو شروع ہوا ہے مسلح افواج کی اس کارروائی میں جلولا اور شمالی مقدادیہ میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کا پتہ لگا وہاں موجودد تمام جنگی ساز و سامان اپنے قبضے میں لے لیا ہے۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

کشمیر لاک ڈاؤن کرنیوالی حکومت نازی نظریات سے متاثر ہے، عمران

مجھے خدشہ ہے کہ نازیوں کے نظریات سے متاثر ہوکر اور ان جیسی بالادستی کی کوشش کے آر ایس ایس کے ہندو انتہا پسند نظریئے کے اثرات مقبوضہ کشمیر تک ہی محدود نہیں رہیں گے بلکہ ہندوستان کے مسلمان بھی اس کی لپیٹ میں آئیں گے۔۔۔

موسم
0

کراچی موسلادھار بارش نشیبی علاقے زیر آب آگئے 28 افراد جاں بحق

شہر قائد کی اہم شاہراہوں پر بارش کا پانی جمع ہونے کے باعث یہ سڑکیں ندی، نالوں کا منظر پیش کررہی تھیں جبکہ درجنوں گاڑیاں پانی میں پھنس گئیں ایئرپورٹ جانے والی سڑک کو ٹریفک کیلئے بند مختلف مقامات پر کئی فٹ تک پانی جمع ہے ۔۔۔۔

موسم
0

مراد شاہ کی ممکنہ گرفتاری، پیپلزپارٹی سندھ حکومت بچانے کیلئےسرگرم

پیپلزپارٹی کو مراد شاہ کو تبدیل کرنے کے متعدد مواقع میسر آئے لیکن پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ان کیساتھ کھڑے تھے حالات بتا رہے ہیں کہ وہ سندھ حکومت کو بچانے کیلئے پارٹی کی قیادت مراد علی شاہ کی قربانی دینے کو بھی تیار ہوگئی ہے۔۔۔