Daily Archives: August 9, 2019

Uncategorized
0

یمن: سعودی انٹیلی جنس نے انصار اللہ کے لیڈر کے بھائی کو قتل کردیا

یمنی فوج کے نشانہ بازوں نے سرحدی صوبہ حجہ میں سعودی عرب کے 8 فوجیوں کو ہلاک ی کردیا ہے یمنی فوج نے سعودی جارحیت کے جواب میں جنوبی سعودی عرب کےعلاقے عسیر کے فوجی ٹھکانوں پر زلزال بیلسٹک میزائلوں سے حملہ کیا ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

جرمنی نے امریکی فوج کا خرچہ برداشت نہ کیا تو فوجیں نکال لیں گے

جرمنی میں تعینات امریکی سفیر گرینیل کے مطابق امریکی شہریوں کی جانب سے ادا کردہ ٹیکس رقوم سے جرمنی میں امریکی فوج کو تنخواہ دی جاتی ہے جب کہ برلن حکومت اپنی اضافی آمدن کو اندرونی معاملات کو بہتر کرنے پر خرچ کر رہی ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

خلیج فارس میں اسرائیلی موجودگی کو برداشت نہیں کیا جائے گا، ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے خلیج فارس میں امریکی اتحاد کے قیام کی کوششوں کو اشتعال انگیز اور فریب کارانہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران ایسے کسی اتحاد کے قیام کے بارے میں اپنی کھلی مخالفت کا اعلان کرتا ہے۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

کشمیریوں کی شناخت خطرےمیں ہے بھارتی الزام درست نہیں ہیں

پاکستان کی جانب سے کسی عسکری آپشن کے استعمال کے امکان کو رد کر دیا یے پاکستان کے پاس تمام سفارتی اور سیاسی آپشن موجود ہیں اور پاکستان کو انڈیا کی جانب سے بڑھائے گئے اس بحران کو مزید بڑھانے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔۔۔۔