Monthly Archives: August, 2019

تازہ ترین
0

سعودی ولیعہد نےعمرالبشیر کو یمن جنگ میں شرکت کیلئے رشوت دی

سعودی حکومت نے یمن جنگ میں سوڈانی فوج کی شرکت اور کرائے کے مسلح جتھوں کو یمن بھیجنے کے بدلے 9 کروڑ ڈالر رشوت دی تھی سوڈان کے سابق صدر نے بتایا کہ انہیں سعودی ولیعہد بن سلمان سے 2 کروڑ 50 لاکھ ڈالر رشوت دی تھی۔۔۔

تازہ ترین
0

آئل ٹینکر پر قبضہ کیا سنگین نتائج نکلیں گےامریکہ کو خبردار کردیا، ایران

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے تہران میں صحافیوں کو بتایا کہ ایران امریکی حکام کو سفارتی ذرائع سے ضروری انتباہ کر چکا ہے کہ امریکا نے کوئی غلطی نہ کرے کیونکہ اس کے نتائج سنگین ہوں گے ایرانی آئل ٹینکر واپسی کے سفر پر ہے۔۔۔

تازہ ترین
0

حکومت انڈیا سے کشیدہ صورتحال، سفارتکاری سے حل کرئے، ماہرین

پاکستانی معیشت ایک سال سے گراوٹ کا شکار ہےادائیگیوں کا عدم توازن، تجارتی خسارہ اور سرمایہ کاری میں کمی نمایاں مسائل چین، سعودی عرب اور عرب امارات کیطرف سے مالی تعاون باوجود ملک کی معاشی صورت حال بہتر نہیں ہوسکی ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

غزہ پر اسرائیلی فورسز کی گولہ باری و فائرنگ 3 فلسطینی شہیدمتعدد زخمی

فلسطین اور اسرائیل کے درمیان تناؤ میں حالیہ دنوں کے دوران اضافہ ہوا ہے جس کا آغاز اسرائیل کی جانب سے جنوبی بیت المقدس میں کئی فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنے سے ہوا ہے جبکہ رہائشیوں کو گھروں سے نکال کر باہر کردیا ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

قطر: ترک فوجی طاقت میں اضافے پرسعودی ولیعہد بن سلمان مشتعل

چودہ اگست کے روز ترک اخبار حریت نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی مطالبے کے جواب میں قطری امیر نے اپنے ملک میں ایک نئی ترک فوجی چھاؤنی بنانے کا فیصلہ کیا ہے، نئی چھاؤنی کا آغاز رواں موسم خزاں میں کیا جائے گا۔۔۔

تازہ ترین
0

برطانیہ کا ایرانی تیل بردار جہاز کو تحویل میں رکھنے کا امریکی مطالبہ مسترد

ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق امریکا اپنی معاشی دہشت گردی سے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہا اور کینسر کے مریضوں کو ادویات سے محروم کرنے سمیت گہرے سمندروں میں ہمارے اثاثے چوری کرنے کیلئے قانونی نظام کو غلط استعمال کیا۔۔۔

تازہ ترین
0

شہباز شریف، اپوزیشن کی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت نہیں کرینگے

تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد اپوزیشن اتحاد میں دڑاریں پڑچکی ہیں فضل الرحمٰن نے اپوزیشن کو جو سبز باغ دکھائے تھے وہ اب اپوزیشن کیلئے مایوسی باعث بن رہے ہیں اپوزیشن کی اخلاقی صورتحال ایسی نہیں کہ عوام اِن کو پذیرائی دیں ۔۔۔۔

1 2 3 14