Daily Archives: July 29, 2019

تازہ ترین
0

کراچی میں بارشیں نشیبی علاقوں میں سیوریج کا پانی گھروں میں داخل

شہر کی مرکزی شاہراہوں پر پانی جمع ہونے سے شدید ٹریفک جام ہوگیا، گاڑیاں گھنٹوں ٹریفک جام میں پھنسی رہیں آدھا شہر اندھیرے میں ڈوب ہوا ہے کے الیکٹرک بے بس دکھائی دے رہی ہےشہر میں 9 گھنٹوں سے معطل بجلی بحال نہ کی جاسکی۔۔۔۔

ملکی
0

ہمارے دور میں چوری ہوئی ہےتو حفیظ شیخ کوجیل میں ڈالیں، زرداری

ہم عدالت سے ہی ملین مارچ میں شریک ہوں گے پیپلز پارٹی میں طاقت کا مرکز تصور کئے جانیوالے زرداری کو سندھ میں کرپشن کرنے اور اس رقم کی منی لانڈنگ کے ایک سے زیادہ الزامات کا سامنا ہے اور وہ اسوقت نیب کی حراست میں ہیں۔۔۔

حالات حاضرہ
0

خلیج فارس میں یورپی بحری مشن، بھیجنے پر یورپی یونین ممالک تقسیم ہیں

جرمن وزیر خارجہ کےمطابق ہم زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی امریکی پالیسی کا حصہ نہیں بنیں گے جرمنی چاہتا ہے کہ فرانس، برطانیہ اور جرمنی مل کی ایک مشترکہ فیصلہ کریں جو ایران کے خلاف امریکا کے اختیار کردہ راستے سے مختلف ہو ۔۔۔۔

سیاست
0

سندھ حکومت کی کارکردگی کا پول کھل گیا پہلی بارش آٹھ افراد جاں بحق

کراچی میں بارش کےدوران 4 نوجوانوں سمیت 8 افراد جاں بحق جنکی اکثریت کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوئے بارش کے باعث کرنٹ لگنے سےکلفٹن کے علاقے زمزمہ میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا۔۔۔۔