Daily Archives: July 28, 2019

بین الاقوامی
0

افغان نائب صدارتی اُمیدوار کے دفتر پر طالبان کا حملہ 20 افراد ہلاک

افغانستان میں سیاسی لحاظ سے سابق انٹیلی جنس چیف امراللہ صالح کو افغان سیاست میں نیا اضافہ قرار دیا جاتا ہے وہ افغانستان میں جمہوریت کے حامی اور اصلاحات پسند تصور کیے جاتے ہیں جبکہ وہ طالبان کے نظریات کے شدید مخالف بھی ہیں ۔۔۔۔