Daily Archives: July 27, 2019

ملکی
0

امریکہ وعدے پورا کرنےلگا ایف16 کی تکنیکی سپورٹ کیلئےفنڈز جاری

پاکستان کو فراہم ہونیوالی تمام ایف ایم ایس سپورٹ پروگرامز ٹرمپ انتظامیہ اسلام آباد پر افغان مقاصد میں واشنگٹن کی مدد نہ کرنے کے الزامات لگاکر روک دیئے گئے تھے تاہم عمران خان کے دورہ واشنگٹن میں دونوں ممالک نے پروگرام پر اتفاق کیا۔۔۔

Uncategorized
0

پاکستان دہشتگردی کی مالی معاونت ایف بی آر میں سیل قائم کردیا

ایف اے ٹی ایف نے چالیس سے زائد شرائط یا پوائنٹس پاکستان کو بتائے ہیں اور ہم اسٹیٹ بینک، ایف آئی اے، کسٹم انٹیلی جنس اور دیگر متعلقہ اداروں سے ملکران شرائط پر کام کررہے ہیں تاکہ اکتوبر کی ڈیڈ لائن سے پہلے ان شرائط پر پیشرفت ہوسکے۔۔۔

بین الاقوامی
0

اسرائیل کیساتھ کیےتمام معاہدوں پر عمل درآمد روک دیا گیا ہے،عباس

فلسطینی صدر محمود عباس نے ٹرمپ کی سنچری کی ڈیل کو مسترد کردیا اور اصرار کیا کہ فلسطین اور یروشلم نہ تو برائے فروخت ہیں اور نہ ہی ان پر کوئی سمجھوتہ کیا جائے گا فلسطینی قیادت منصفانہ اور پائیدار امن کیلئے ہمہ وقت تیار رہیگی۔۔۔۔

تازہ ترین
0

پاکستانی فاسٹ بولر محمد عامر کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اہم ستون محمد عامر نےجمعہ کے دن ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ محدود اوورز کے میچوں میں اپنی توجہ مرکوز رکھنا چاہتے ہیں عامر پاکستان میں بائیں بازو کا بہترین بولر قرار دیا جاتا ہے۔۔۔