Daily Archives: July 22, 2019

بین الاقوامی
0

ٹرمپ کی کشمیر تنازع کے حل کیلئے ثالثی کی پیشکش، بھارت کا انکار

عمران خان نے کہا کہ پاکستانی قوم کی دعائیں صدر ٹرمپ کیساتھ ہوں گی اگر وہ مسئلہ کشمیر حل کرا سکیں انڈین وزارت خارجہ کے مطابق انڈین وزیراعظم کی جانب سے ایسی کوئی درخواست نہیں دی گئی کہ امریکہ مسئلہ کشمیر پر ثالثی کرے۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مقبوضہ القدس میں فلسطینیوں کےگھروں کو مسماری کرناجنگی جرم ہے

حماس کے ترجمان حازم قاسم کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں غاصب اسرائیلی حکومت کی بڑھتی ہوئی جارحیت امریکہ کی بےتحاشہ حمایت کا نتیجہ ہے، تاہم فلسطینی تحریک مزاحمت اسرائیلی حکومت کی ہر طرح کی جارحیت کا مقابلہ کرتی رہیگی ۔۔۔۔

Uncategorized
0

ایران میں سترہ رکنی امریکی جاسوسوں کا نیٹ ورک پکڑا گیا ارکان گرفتار

سی آئی اے کے گرفتار ایجنٹ ایران کے حساس اداروں، اقتصادی، ایٹمی، فوجی، سائبر اسپیس کی جاسوسی میں مصروف تھے سی آئی اے نے ان افراد کو امریکہ میں امیگریشن، روزگار کے مواقع کی فراہمی اور بھاری رقوم کی فراہمی کا جھانسہ دیا تھا۔۔۔

بزنس
0

بےنامی اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب بینکوں کو ایف بی آر کی ہدایت

ایف بی آر نے بینکوں کے تعاون کو اہم قرار دیا اور 15 دن میں بے نامی اکاؤنٹس سے متعلق تفصیلات فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو جمع کروانے کی درخواست کی ہے ایمنسٹی اسکیم میں اثاثے ظاہر نہ کرنیوالے شہریوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ۔۔۔۔