Daily Archives: July 12, 2019

Uncategorized
0

جرمن حکومت نے شام میں فوج بھیجنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

جرمنی کی وفاقی حکومت کے ترجمان کے مطابق جرمنی کئی برسوں سے اہم اور بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ خدمات سر انجام دے رہا ہے جرمن عسکری ماہرین اور غیر لڑاکا طیارے عراق میں تعینات ہیں جرمنی اپنی بری فوج نہیں بھیج سکتا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

روسی دفاعی نظام: پہلی کھیپ ترکی پہنچ گئی امریکی پابندیوں کا امکان

روسی ذرائع کے مطابق ترکی کو ایس -400 دفاعی نظام کی دوسری کھیپ بذریعہ جہاز جلد موصول ہوگی اور 120 میزائلوں پر مشتمل تیسری کھیپ بحری جہاز سے گرمیوں کے اختتام میں بھیجی جائیگی 20 ترک اہلکار نے روس میں تربیت مکمل کرلی ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

مریم ویڈیو اسکینڈل کے بعد احتساب جج ارشد ملک کو ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد ہائیکورٹ مطابق احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کیلئے وزارت قانون و انصاف کو خط لکھا ہے کہ جج ارشد ملک کو ان کے عہدے سے ہٹانے اور انہیں لاہور ہائیکورٹ واپس بھیجنے کیلئے وزارت قانون کو خط لکھیں ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

مریم کی جاری کردہ مبینہ ویڈیو انکوائری سپریم کورٹ میں سماعت مقرر

پاکستانی شہری اشتیاق احمد مرزا کی جانب سے گزشتہ روز چوہدری منیر صادق ایڈووکیٹ کی توسط سے سپریم کورٹ میں احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے معاملے کی انکوائری کیلئے آئینی درخواست دائر کی گئی تھی ۔۔۔