Daily Archives: July 9, 2019

بزنس
0

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک پانچ برسوں میں 10 ارب ڈالر دے گا

ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر شیگو ہانگ کے مطابق پاکستان کے اصلاحاتی اور ترقیاتی پروگراموں میں مدد کیلئے موجودہ مالی سال کے دوران تین ارب 40 کروڑ ڈالر کے فنڈز میں سے دو ارب 10 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا منصوبہ ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان حکومت اور طالبان نےتشدد میں کمی لانےکا وعدہ کیا ہے،قطر

قطر کی وزارت خارجہ کے مطابق مذاکرات اچھے ماحول میں ہوئے اور ایک مشترکہ بیان پر اتفاق ہوگیا ہے، جو امن کیلئے پہلا قدم ہے واشنگٹن حکومت کو بھی امید ہے کہ امن کیلئے یہ روڈ میپ یکم ستمبر تک تیار ہوسکے ۔۔۔۔

کھیل
0

کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کا جائزہ لیکر 4 سال کیلئے منصوبہ بندی کی جائیگی

چیئرمین کرکٹ بورڈ احسان مانی کے مطابق ٹیم کی کارکردگی کو ہر لحاظ سے پرکھا جائیگا اور اگلے چار سال کو ذہن میں رکھ کر فیصلے کیے جائیں گے جن میں کپتان کی تقرری بھی شامل ہوگی انضمام الحق اور مکی آرتھر میں مکمل ہم آہنگی رہی ہے۔۔۔

حالات حاضرہ
0

پاکستانی اپوزیشن: سینیٹ چیئرمین خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرادی

پاکستانی سینیٹ کے موجودہ چیئرمین صادق سنجرانی نے گزشتہ برس 12 مارچ کو پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت سے 57 ووٹ حاصل کیے تھے جبکہ ان کے مدمقابل مسلم لیگ(ن) کے راجا ظفر الحق کو صرف 46 ووٹ ملے تھے۔۔۔