Daily Archives: July 7, 2019

حالات حاضرہ
0

ویڈیو اسکینڈل: مریم نواز نے اپنی پارٹی پر خودکش حملہ کیا ہے، فردوس

مریم نے مبینہ ویڈیو صرف جج ارشد پر حملہ نہیں بلکہ یہ عدلیہ پر حملہ ہے وارداتی ٹولہ حقائق مسخ کرکے قوم کا وقت ضائع کرنے میں مصروف فردوس اعوان کے مطابق وفاقی حکومت نے خفیہ ویڈیو کی فرانزک تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی ولیعہد پاکستان کے ساتھ کیا ایک اور وعدہ پورا کرنے میں ناکام

سعودی عرب میں 3 ہزار سے زائد پاکستانی قید ہیں جدہ میں 128 اور دارالحکومت ریاض میں 114 پاکستانی قیدی ایسے ہیں جن کےجرمانے ادا کرنے ہیں سعودی حکومت کی قید سےپاکستانیوں کی رہائی کیلئے 8 ملین سے 22 ملین ریال تک رقم درکار ہے۔۔۔۔

ملکی
0

نواز لیگی 37 ارکانِ پنجاب اسمبلی فارورڈ بلاک بنانےکیلئے تیار ہیں،رشید

شیخ رشید کے مطابق شہباز شریف بری طرح پھنس گئے ہیں ایک طرف مریم ہے تو دوسری طرف حمزہ ہے مریم نواز کی خواہش ہے کہ نواز شریف واقعی مرسی بن جائے اور تاکہ اُس کا کام بن جائے جو ٹی وی پر چیخ رہا ہے اسکی باری آرہی ہے۔۔۔

Uncategorized
0

امریکی اتحاد کی شامی گاؤں پر بمباری 7 بچوں سمیت 14 شہری ہلاک

سعودی سلفی عقیدے کے افراد داعش اور النصرہ میں بھرتی ہوئے شام کے مختلف علاقوں میں نام نہاد خلافت قائم کردی مسلم عورتوں اور جوانوں سمیت غیر مسلموں کا قتل عام کیا اور اسلام کی بگاڑی ہوئی سلفی تصویر کو دنیا کےسامنے پیش کیا گیا۔۔۔