Daily Archives: July 6, 2019

حالات حاضرہ
0

پاکستان: جیش محمد اور جماعت الدعوہ کے مزید اثاثے ضبط کرنیکا فیصلہ

پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری سید علی مرتضیٰ کے مطابق صوبے میں متعدد فلاحی تنظیمیں رجسٹریشن کے بغیر کام کررہی ہیں جنھیں رجسٹرڈ ہونیکا موقع فراہم کیا گیا اب غیر رجسٹرڈ فلاحی تنظیموں خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی یوم آزادی وائٹ ہاؤس کے باہر مظاہرین کا ملکی پرچم نذر آتش

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مطابق امریکی لوگ آزادی کو بہت اہمیت دیتے ہیں اور یہ آزادی امریکیوں سے کوئی نہیں چھین سکتا امریکی نوجوانوں فوج میں شامل ہوکر ملک کیلئے خدمات انجام دیں اور پرچم کا دفاع کرکے زندگی کو بامقصد بنائیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چین میں مسلمان بچوں کو خاندان،دین اور زبان سےالگ کیا جارہا ہے

چینی حکام کی دستاویزات کے مطابق صرف ایک شہر میں ہی 400 سے زیادہ بچوں کو اپنے والدین سے الگ کیا گیا ہے اور ان کے والدین کو کیمپوں یا جیلوں میں زیرِ حراست رکھا گیا ہے بچوں کو منظم طریقے سے ان کی بنیاد سے دور کیا جارہا ہے۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغانستان: مسجد پر داعش کا حملہ تین شیعہ مسلمان نمازی شہید 24 زخمی

افغانستان کے صوبہ فریاب کی مارکیٹ میں طالبان کی جانب سے مارٹر گولے فائر کیے گئے جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک اور بچوں سمیت 30 زخمی ہوئے طالبان کی جانب سے افغان سکیورٹی اہلکاروں پر روزانہ کی بنیاد پر حملے کئے جارہے ہیں۔۔۔