Daily Archives: July 2, 2019

بین الاقوامی
0

دبئی کے امیر کی بیوی شہزادی حیا فرار، جرمنی میں سیاسی پناہ لے لی

جرمنی کے کثیر الاشاعتی روزنامہ بلڈ کے مطابق شہزادی حیا گیارہ سالہ بیٹی اور سات سالہ بیٹے کے ہمراہ جرمن سفارتکار کی مدد سے دبئی سے فرار ہونے میں کامیاب ہوئیں ابھی تک جرمن یا یو اے ای کے حکام نے تصدیق نہیں کی ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ہانگ کانگ میں مظاہرین کی فورسز سے چھڑپیں، پارلیمنٹ پر قبضہ

چین کو ہانگ کانگ دینے کے مخالف مظاہرین نے پارلیمنٹ میں برطانوی جھنڈا لہرایا جبکہ دیواروں پر ہانگ کانگ، چین نہیں ہے لکھا پولیس کی جانب سے آنسو گیس کے شیل فائر کیے اور لاٹھی چارج بھی کیا جس کیوجہ سے مظاہرین منتشر ہوگئے ۔۔۔۔

سیاست
0

لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کو دلیرانہ موقف کیوجہ سے گرفتار کیا گیا،مریم شریف

جعلی اعظم چھوٹے ذہن کے مالک ہیں رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کے پیچھے براہ راست وہ خود ہیں اے این ایف کا رانا ثنا اللہ سے کیا لینا دینا تھا اس سے بڑی مضحکہ خیز بات نہیں ہوسکتی بلاول نے ٹویئٹ کیا کہ رانا ثنا اللہ کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے۔۔۔

سیاست
0

رانا ثنا اللہ کو منشیات رکھنے کی مصدقہ اطلاع پر گرفتار کیا، اے این ایف

رانا ثنا اللہ نے چند روز قبل کچھ صحافیوں کو بتایا تھا کہ اُنھیں بہت جلد گرفتار کرلیا جائے گا اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے رانا ثنا اللہ کی گرفتاری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا رکن قومی اسمبلی کی گرفتاری وزیراعظم عمران خان کا ذاتی عناد ہے۔۔۔