Daily Archives: July 1, 2019

Uncategorized
0

امریکا بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اُسے ایران ان کو عزت دینا ہوگی

سرکاری ٹیلی وژن پر پیر یکم جولائی کو نشر کردہ تقریر میں جواد ظریف نے کہا اگر امریکا بات چیت کرنا چاہتا ہے تو اسے ایران کو عزت دینا پڑے گی اور جب بھی ایرانی قوم ساتھ باعزت رویہ اختیار کیا جاتا ہے تو ایران نے بھی جواباﹰ ایسا ہی کیا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمنی فوج کے اسنیپرز نے سرحد پر 2 جارح سعودی فوجی ہلاک کردیئے

یمنی فوج کے جوانوں نے نجران کے صحرائی علاقے الاجاشر میں بھی سعودی آلہ کار فوجیوں کے خلاف ایک کارروائی کرتے ہوئے سعودی اتحاد کے کئی فوجیوں کو ہلاک کردیا یمنی فوجیوں نے سعودی اتحاد کی متعدد فوجی گاڑیوں کو بھی تباہ کردیا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سوڈان میں فوج کےخلاف عوام کی بغاوت 7 مظایرین شہید 98 زخمی

سنيچر کو سوڈان کی پروفیشنل ایسوسی ایشن (ایس پی اے) نے ایک نیوز کانفرنس بلائی تھی جس میں نیم فوجی دستے آ گھسے اور پریس کانفرنس کرنے نہیں دی فوج کے مطابق کسی بھی تشدد اور ہلاکت کیلئے وہ حزب اختلاف کو ذمہ دار ٹھہرائے گی۔۔۔

بین الاقوامی
0

افغان طالبان کا کابل پر حملہ ناکام 98 شہری زخمی 5 دہشت گرد ہلاک

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق ان کے اس حملے کا مقصد وزارت دفاع، لاجسٹکس اور انجينيئرنگ کے شعبے کو نشانہ بنانا تھا پولیس اہلکار نے بتایا کہ بارود سے بھری ایک گاڑ ی کے ذریعے وزارت دفاع کے بالکل سامنے دھماکا کیا ۔۔۔۔