
بحرین: آزادی کے حصول تک ظلم خلاف تحریک جاری رہیگی،قاسم عیسیٰ
اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کیوں نہیں قرارداد منظور کراتی کہ بحرین میں ریفرنڈم کرایا جائے اور عوام سے دریافت کیا جائے کہ وہ بادشاہت چاہتے ہیں یا جمہوریت آگے آئیں اپنا فرض پورا کریں اور بحرینی عوام کو ظالم بادشاہت سے نجات دلائیں۔۔۔