Daily Archives: June 28, 2019

بزنس
0

ایران سے تجارت مالیاتی لین دین نظام انسٹیکس فعال ہوگیا، یورپ

یورپ کے تمام ممالک انسٹیکس پر کریڈٹ دینے کا جائزہ لے رہے ہیں اور سارے یورپی ممالک اس میکنزم کے ذریعے ایران کیساتھ تجارت کرسکتے ہیں یہ فیصلہ ہوا کہ جوہری معاہدے کے مشترکہ کمیشن کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جلد منعقد ہوگا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

یمن میں تعینات جارح عرب امارات فوج واپس بلانے پر مجبور ہو گیا

یمنی فوج نے صوبے الحدیدہ میں سعودی اتحاد کا ڈرون طیارہ مار گرایا سعودی ڈرون طیارہ سوئیڈن امن سمجھوتے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پرواز کر رہا تھا یو اے ای کے مطابق ایران امریکہ کشیدگی کیوجہ سے فوج واپس بلانے فیصلہ کیا ہے ۔۔۔۔

پاک امریکہ تعلقات
0

ـ پاکستان نے مذہبی عدم برداشت متعلق امریکی رپورٹ مسترد کر دی

ڈاکٹر محمد فیصل کے مطابق مذہبی عدم برداشت سے متعلق امریکی رپورٹ میں پاکستان کے بارے میں غیر مصدقہ اور جابندار موقف اختیار کیا گیا امریکی رپورٹ میں بھارت کی مسلم آبادی کے خلاف سوچی سمجھی پُرتشدد مہم کو نظر انداز کیا گیا ۔۔۔۔

Uncategorized
0

وفاق کراچی، حیدرآباد کو براہ راست ترقیاتی فنڈز جاری کرئے، ایم کیوایم

ایم کیوایم کے نمائندوں نے اپنی جماعت کے لاپتہ کارکنان کا معاملہ اٹھاتے ہوئے وزیراعظم سے مطالبہ کیا کہ وہ وعدے مطابق اپنا کردار ادا کریں جس پر وزیراعظم نے اس بات سے اتفاق کیا کہ لاپتہ افراد کو جتنی جلد ممکن ہو برآمد کیا جانا چاہیئے۔۔۔