Daily Archives: June 23, 2019

بین الاقوامی
0

بھارت میں مذہبی اقلیتوں کی آزادی کو ریاست سے خطرات لاحق

امریکی محکمہ خارجہ نے مذہبی آزادی متعلق رپورٹ میں کہا کہ بھارت میں2015ء سے2017ء کے درمیان فرقہ وارانہ فسادات کے واقعات میں نو گنا اضافہ ہوا حکومت اور سیاسی جماعتیں مسلمانوں کے مذہبی رسوم و رواج خلاف کام کررہے ہیں ۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی ڈرون کی سرحدی خلاف ورزی سے کشیدگی بڑھی ہے، روحانی

ایران کے مطابق عالمی برادری علاقائی صورتحال کا احساس کرتے ہوئے مناسب ردعمل کا اظہار کرے کیونکہ نامناسب رویئے کشیدگی کو بڑھاوا دے سکتے ہیں متحدہ عرب امارات نے امریکہ ایران کشیدگی کے خاتمے کیلئے کوششیں شروع کردیں ۔۔۔۔

Uncategorized
0

امریکہ اور ایران میں سائبر جنگ چھڑ گئی تہران نے حملہ ناکام بنا دیا

امریکہ کے قومی سلامتی کے ادارے کے مطابق حالیہ دنوں میں ایران کی جانب سے امریکی سرکاری اور دفاعی اداروں پر کیے جانے والے سائبر حملوں کی تعداد بڑھ گئی ہے تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ آیا ان حملوں سے امریکہ کو کس قدر نقصان پہنچا ہے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

داعش کے ایک سو ساٹھ جرمن شہری شام اور عراق سے لاپتہ ہوگئے

جرمن سیاستدان لنڈا ٹوئٹے برگ کے مطابق یہ خطرے کی بات ہے کہ شام اور عراق سے جرمن شہری جنگی کارروائیوں میں شرکت کے بعد اپنے ملک میں داخل ہوچکے ہیں اور اس کیوجہ یورپی یونین کے سرحدوں کی حفاظت کے ناقص انتظامات ہیں۔۔۔