Daily Archives: June 22, 2019

حالات حاضرہ
0

مریم نوازشریف قرضہ تحقیقاتی کمیشن میں فوج کی شمولیت کی مخالف

مسلم لیگ(ن) کی نائب صدر مریم نواز نے چارٹر آف اکانومی کو مذاق معیشت قرار دیا تھا اور کہا تھا کہ موجودہ حکومت سے کوئی معاہدہ نہیں ہوسکتا قرضہ تحقیقات کسی بین الاقوامی ادارے سے کرائی جائے اور رپورٹ پارلیمنٹ میں پیش ہونی چاہیئے۔۔۔

سیاست
0

بچوں کیطرح آنسو بہانے والے سندھی عوام کے آنسوؤں کا حساب بھی دیں

ابّو جی کی کرپشن بچانے کیلئے بلاول کی دھمکیاں اور غصہ ثابت کرتا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ جیت رہا ہے سندھ میں اپنی حکومت کی کارکردگی پر توجہ دیں کرپشن سے ناطہ توڑیں سندھ تک محدود جماعت کو اضلاع میں بھی کوئی نہیں پوچھے گا۔۔۔

سیاست
0

زرداری سندھی اور مہاجروں کو لڑوانے کی کوشش کر رہے ہیں، ستار

دو روز قبل جو آصف زرداری نے مہاجروں کے خلاف بیان دیا اس کی مذمت کرتے ہیں انکی تقریر مہاجروں سے متعلق اشتعال انگیز تقریر کے زمرے میں آتی ہے انہیں مہاجر تھوڑے سے یوں لگ رہے ہیں کیوں کہ ہمیں مردم شماری میں کم گنا گیا ۔۔۔۔

سیاست
0

دہشت گردی کی مالی معاونت پاکستان اکتوبر تک اہداف پورا کرئے

منی لانڈرنگ کے انسداد کیلئے واچ ڈاگ فنانشل ايکشن ٹاسک فورس تشویش میں مبتلا جمعہ کو جاری کردہ بيان ميں پاکستان کو وارننگ دی گئی ہے کہ وہ طے شدہ منصوبے و معيارات پر عملدرآمد کو حد سے حد اکتوبر سنہ 2019ء تک يقينی بنائے ۔۔۔۔