Daily Archives: June 19, 2019

بین الاقوامی
0

اقوام متحدہ نےصحافی خاشقجی قتل کا ذمہ دار سعودی ولیعہد کو قرار دیدیا

اقوام متحدہ کے اگنیس کیلامارڈ نے کہا ہے کہ یہ مقدمہ جس انداز میں سعودی عرب میں چلایا جا رہا ہے وہ کسی بھی طور پر بین الاقوامی معیار کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتا سعودی عرب میں مقدمے کی کارروائی کو معطل کرنیکا مطالبہ بھی کیا ہے ۔۔۔۔

Uncategorized
0

ایران نے امریکی ڈرون گلوبل ہاؤک کو فضائی خلاف ورزی پر مار گرایا

خلیج فارس میں امریکی اقدامات سے خوفزدہ ہونے کے بجائے ایران نے اپنی فضائی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری اور منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کیا ہے اور امریکی ڈرون گرائے جانے سے واشنگٹن کو واضح پیغام دے دیا ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

پاکستان کی معاشی منصوبہ بندی میں فوج کے اہم کردار کو تسلیم کرلیا گیا

اس کونسل ذریعے فوج کو پالیسی سازی کا حصہ بنایا گیا ہےجس سے اس کونسل کی حیثیت مزید مضبوط ہوگی سابق وفاقی وزیر مصوبہ بندی احسن اقبال نے تبصرہ کیا کہ کیا فوج باضابطہ طور پر معاشی انتظام سنبھالنے کا کریڈٹ یا الزام خود پر لے گی؟ ۔۔۔

تازہ ترین
0

چین کی امریکہ کی طرف سے ایران پر انتہائی دباؤ بڑھانے پر شدید تنقید

امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں مزید ایک ہزار اضافی فوجی بھیج رہا ہے ایک ہزار امریکی فوجیوں کی خلیج فارس میں تعیناتی کا یہ اعلان ٹرمپ کی جانب سے گزشتہ ماہ علاقے میں 1500 فوجیوں کی تعیناتی کے حکم کے علاوہ ہے ۔۔۔۔