Daily Archives: June 18, 2019

بین الاقوامی
0

مصر کا فرعون مرحوم صدرمحمد مرسی سےاتنا خوفزدہ کہ خفیہ تدفین کرائی

سابق صدر مرسی کے بیٹے عبداللہ مرسی نے اپنی ٹوئیٹ میں لکھا کہ سکیورٹی حکام نے انکے والد کو آبائی قبرستان میں دفن کرنیکی اجازت نہیں دی ہم نے اپنے والد کو تورا جیل کے میں غسل دیا اور ہسپتال کی مسجد میں انکی نماز جنازہ ادا کی گئی۔۔۔

جرم و سزا
0

جعلی بینک اکاؤنٹس سے ٹرانزیکشنز ، بہت بڑا جرم ہے ، چیف جسٹس

پاکستان کی سپریم کورٹ میں زیر التوا کرمنل کیسز اب تقریباً ختم ہوگئے ہیں رواں ہفتے صرف 100 اپیلیں رہ جائیں گی نیب بھی تمام کیسز کی ایک ساتھ تیاری کرلیں یہ کیسز ختم ہونیوالے ہیں بینک والوں کی مرضی کےبغیر جعلی اکاؤنٹس نہیں کھل سکتے۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ اگر ایران سےجنگ نہیں چاہتا تو مزید ہزارفوجی کیوں بھیج رہا ہے

ایران کی ایٹمی ایجنسی نے کہا ہے کہ یورینیم کی پیدوار چار گنا بڑھا دے گا جسے ری ایکٹر فیول اور ایٹمی اسلحہ بنانے میں استعمال کیا جا سکتا ہے امریکی قائم مقام سیکرٹری دفاع شیناہن نے اپنے بیان میں کہا امریکہ ایران کیساتھ تصادم نہیں چاہتا ۔۔۔۔

سیاست
0

زرداری، فریال نیب کی بدنیتی ثابت نہیں کرسکے،ہائیکورٹ کا فیصلہ

عدالت کے تفصیلی فیصلے میں کہا گیا کہ نیب اکاؤنٹیبلٹی آرڈیننس کے سیکشن 24 اے اور 24 سی مطابق چیئرمین نیب ریفرنس فائل ہونے کے بعد بھی گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری کرسکتے ہیں منی ٹریل کا براہ راست تعلق پی پی پی قائدین سے ہے ۔۔۔۔