Daily Archives: June 12, 2019

بین الاقوامی
0

سعودی عرب: ہوائی اڈے پر یمنی فوج کا میزائل حملہ، 26 افراد زخمی

یمنی فوج نے سرحد سے دو سو کلومیٹر شمال میں واقع اَبہا ایئرپورٹ پر کروز میزائل فائر کیا یمنی حکومت کے ترجمان مطابق یمن سعودی عرب کے ہر ہوائی اڈے کو نشانہ بنانیکی صلاحیت ہے جبکہ آئندہ دنوں میں خلاف توقع چیزیں سامنے آئیں گی ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

تین یورپی ممالک ایران کیساتھ تجارتی اور معاشی تعلقات کیلئے پُر عزم

ایران کیساتھ ہونیوالے ایٹمی معاہدے کو بچانے کیلئے یورپی ملکوں کے وعدے، زبانی جمع خرچ سے آگے نہیں بڑھ سکے ہیں دنیا کی سلامتی ایران کیلئے بے انتہا اہمیت رکھتی ہے ایران شروع سے علاقائی امن و سلامتی کی حفاظت کیلئےکوشاں رہا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی عرب تیرہ سال میں گرفتار ہوئے مرتجیٰ کا سر قلم کرنیکی تیاری

مرتجیٰ قریریص پر الزام ہے کہ 10 سال کی عمر میں اس نے حکومت مخالف مظاہروں میں شرکت کی شیعہ اکثریتی علاقوں میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے واضح حکم پر سکیورٹی فورسز تشدد میں ملوث ہے اور مزاحمت پر گھروں کو مسمار کیا جاتا ہے۔۔۔

ملکی
0

اسرائیل وزیراعظم کی اہلیہ سرکاری پیسوں کا ناجائز استعمال کا اعتراف

جون میں 60 سالہ سارا نیتن یاہو پر ان ہی الزامات تحت عدالت میں درخواست دی گئی تھی قبل الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنے شوہر خلاف سیاسی دباؤ کہا تھا اب ان الزامات کو تسلیم کرتے ہوئے عدالت میں پلی بارگین کی درخواست دائر کردی ۔۔۔۔