Daily Archives: June 11, 2019

بین الاقوامی
0

ـ عرب امارات اربوں ڈالر کا اسلحہ خرید کر دوسرا اسرائیل بننا چاہتا ہے

خطے میں دو سے تین ایسے عرب ممالک ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ امریکہ کیساتھ روابط سے انھیں تحفظ مل جائے گا جو ان کی بڑی غلطی ہے ایران ہرگز امریکہ کو اس بات کی اجازت نہیں دینگے کہ وہ یکطرفہ طور پر ایران پر جنگ مسلط کرے۔۔۔

بین الاقوامی
0

لندن پولیس کی تفتیش کیلئے ایم کیوایم بانی الطاف حسین کیگرفتاری اور رہائی

الطاف حسین کو شمال مغربی لندن میں سنگین جرائم ایکٹ 2007ء کی دفعہ 44 کے تحت دانستہ طور پر اکسانے یا جرائم میں معاونت فراہم کرنے کے شبے میں گرفتار کیا گیا اُن سے 26 اگست 2015ء کو پاکستان مخالف تقریر بارے میں پوچھ گچھ ہوگی۔۔۔

تازہ ترین
0

شمالی کوریائی سربراہ کم جونگ کامقتول سوتیلا بھائی سی آئی اےمخبر تھا

وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق امریکی سی آئی اے کے باخبر شخص بتایا کہ کم جونگ نیم نے فروری 2017 میں سی آئی اے کے ایجنٹ سےملنے کیلئےملائیشیا کا دورہ کیا تھا جہاں اُسے قتل کردیا اور اس کا الزام شمالی کوریا کی حکومت پر لگایا گیا۔۔۔۔

Uncategorized
0

پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو نیب نے گرفتار کرلیا

حمزہ شہباز شریف کو منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثوں کے مقدمات میں گرفتار کیا گیا انکے 38 کروڑ 80 لاکھ کے اثاثے آمدن سے مطابقت نہیں رکھتے حمزہ سے پوچھا گیا کہ بیرون ملک سے وصول رقم کا زریعہ بتائیں لیکن وہ نہیں بتاسکے ۔۔۔