Daily Archives: June 5, 2019

بین الاقوامی
0

روسی میزائل دفاعی نظام کی ڈیل امریکا دباؤ پر منسوخ نہیں ہوگی، ترکی

ڈيل کی حوصلہ شکنی کیلئے واشنگٹن نے ترکی کیساتھ ايف پينتيس جنگی طياروں کی ڈيل معطل کردی اور اقتصادی پابنديوں کی دھمکی بھی دی ہے امريکا نے ترکی کو اپنا زيادہ مہنگا پيٹرياٹ دفاعی نظام رعايتی قیمت پر فروخت کرنیکی پيشکش کی ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

مسلم ممالک محاذ آرائی ختم کرکے اسرائیل خلاف قیام کریں، امام خامنہ ای

بعض عرب ممالک جو اسرائیلی حکومت کے ساتھ ساز باز اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف پیدا کرنے کی کوشش کر رہے ہیں تنبیہ کی کہ وہ اپنے اس قسم کے اقدامات اور غلط روش سے توبہ کرلیں جن کا انہوں نے انتخاب کیا ہے تہران میں خطاب ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

قطر، ایران کے خلاف سعودیوں کی مذموم مہم میں شریک نہیں ہوگا

قطر کے وزیر خارجہ عبدالرحمن کیمطابق مکہ اجلاس کے بیانات تمام ملکوں کے مشورے سے تیار نہیں کیے گئے ایران خطے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے میں مددگار ثابت ہوسکتا ہے اس کیلئے وسیع بنیادوں پر مذاکرات کا سلسلہ شروع کیا جائے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ بیت المقدس کا مسلم تشخص تبدیل نہیں کر سکتا، حماس کا اعلان

اسرائیلی فوج کے جنرل گرشن ہکوہین نے حماس کے میزائلز کے مقابلے میں اسرائیل کے آئرن ڈوم سسٹم کے ناکام ہو جانے کا اعتراف کیا ہے تحریک حماس متعدد میزائل فائر کر کے آئرن ڈوم سسٹم پر غلبہ حاصل کرنے میں کامیاب رہی ہے ۔۔۔۔