Daily Archives: June 4, 2019

Uncategorized
0

امام خمینیؒ کی 30 ویں برسی ایران سوگوار لاکھوں افراد کی مرقد پر حاضری

امام خمینیؒ نے اسلام کا حقیقی چہرے سے دنیا کو آگاہ کیا بلکہ اقوام عالم کو حقیقی دشمن کی پہچان اور اسکے مقابلے میں قیام کا درس دیا انقلاب مخالفین نئے سے نئے جال اور نئے حربے آزما رہا ہے لیکن ایرانی قیادت اور عوام متحد نظر آرہے ہیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ترک ناکام بغاوت مطل اور گرفتار ججز کا یورپی عدالت میں مقدمہ دائر

ترک حکومت ابتک 50 ہزار لوگوں کو مبینہ طور پر فتح اللہ گولن کا حامی ہونے کے الزام میں گرفتار کرچکی ہے جبکہ ایک لاکھ 40 ہزار نجی اداروں کے ملازمین کو برطرف یا معطل کیا جاچکا ہے فتح اللہ گولن اس وقت امریکہ میں رہائش پذیر ہیں ۔۔۔۔

حالات حاضرہ
0

افغان صدرغنی دو طرفہ عدم اعتماد کے خاتمے کیلئے پاکستان آئیں گے

امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد نے پاکستان کےسویلین اور ملٹری حکام کو آگاہ کیا ہےکہ امریکا، پاکستان سے افغان امن عمل میں مزید کردار ادا کرنے کی توقع رکھتا ہے طالبان سے مذاکرات جمود کا شکار ہوچکے ہیں ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

سعودی ساختہ اعلامیہ مسترد کرنے پر قطر خلاف دبئی اور ریاض کی تنقید

قطر کے وزیر خارجہ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے نشریاتی ادارے العربی کو بتایا کہ قطر کو عرب لیگ اور خلیج تعاون تنظیم کےاجلاس پر تحفظات ہیں کیونکہ ان کی بعض شرائط دوحہ کی خارجہ پالیسی کے خلاف ہیں ایران سے متعلق بیان درست نہیں۔۔۔