Daily Archives: June 2, 2019

Uncategorized
0

امریکا جنگ کرنا چاہتا ہے تو چین بھرپور جواب دینے کیلئے تیار ہے

چین کے وزرِ دفاع نے سکیورٹی کانفرنس سے خطاب کے دوران کہا کہ امریکی بحریہ تائیوان اور جنوبی چین کے سمندر کے پانیوں میں مداخلت سے باز رہے چین کے تائیوان کے ساتھ معاملے میں مداخلت کی تو چین آخری حد تک جنگ لڑے گا۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ نے ایکبار پھر ایران کیساتھ غیرمشروط مذاکرات کی پیشکش کردی

سوئٹزر لینڈ کے وزیرِ خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ایرانی عوام پابندیوں کی وجہ سے تکلیف میں ہیں اور سوئٹزر لینڈ چاہتا ہے کہ ایرانی عوام کو انسانی بنیادوں پر ادویات اور خوراک مہیا کرنیکی اجازت ہونی چاہیئے ۔۔۔۔

ملکی
0

شمالی وزیرستان میں کشیدگی فوجی گاڑی پر حملہ ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا

ایک ماہ کے دوران علاقے میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں 5 اہلکار شہید اور 31 زخمی ہوچکے ہیں مذکورہ دہشت گردی کی کارروائیوں کے تانے بانے 26 مئی کو خرکمار چیک پوسٹ پر پشتون تحفظ مومنٹ اور فوج درمیان تصادم سے ملتے ہیں ۔۔۔۔

سیاست
0

پشتون تحریک کے رہنماؤں کیلئے ملک میں کوئی جگہ نہیں، وفاقی وزیر

پی ٹی ایم کے رہنماؤں علی وزیر اور محسن داوڑ کو پارلیمنٹ میں بیٹھنے کا کوئی حق نہیں جس کے بعد بلاول بھٹو کے کہنے پر پاکستان پیپلز پارٹی کے اراکین نے بھی اسپیکر کے ڈائس کا رخ کیا اور احتجاج شروع کردیا اس دوران ہاتھا پائی بھی ہوئی۔۔۔