Daily Archives: June 1, 2019

Uncategorized
0

چین کیوجہ سے پڑوسی اقوام کی خودمختاری کو خطرہ لاحق ہے،امریکہ

امریکی نائب سیکریٹری دفاع کے مطابق خطے کے دیگر ممالک کی جانب سے چین کے ارادوں پر جو عدم اعتماد نظر آرہا ہے اس کو ختم ہونا چاہیئے جبتک یہ نہیں ہوتا اس وقت تک ہم خطرناک اور عدم اطمینان کے شکار مستقبل کے خلاف کھڑے ہیں ۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی صدر نے بھارت کو حاصل ترجیحی تجارت کی رعایت ختم کر دی

بھارت اب اس بات پر بھی غور کر رہا ہے کہ وہ امریکا سے درآمد کی جانیوالی بیس سے زائد مصنوعات پر درآمدی محصولات بڑھا دے بھارت نے واشنگٹن کو یہ پیشکش کر دی ہے کہ وہ اہم معاملات میں باہمی اختلاف رائے ختم کرنے پر تیار ہے ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکہ سرکاری عمارت میں فائرنگ، پولیس اہلکار زخمی بارہ افراد ہلاک

پولیس سربراہ مطابق بندوق بردار شخص نے جائے وقوعہ پر پولیس پر فائرنگ کی اور فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا مشتبہ شخص نے ایک فرد کو کار میں گولی مار کر ہلاک کیا جبکہ باقی افراد کو سرکاری عمارت کے تین منزلوں پر نشانہ بنایا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بیت المقدس سفارتخانے منتقل کرنیوالے ملکوں کا بائیکاٹ کیا جائے

وزیر اعظم عمران خان نے اجلاس میں اسلاموفوبیا اور فلسطین کے مسئلے کو اجاگر کرنے کے علاوہ مسلمانوں کے دیگر مسائل سمیت سائنس اور ٹیکنالوجی میں کام کرنے پر زور دیا تھا ایران اور ترکی نے اعلیٰ سطح پر اجلاس میں شرکت نہیں کی ۔۔۔۔