Monthly Archives: June, 2019

Uncategorized
0

ترکی دشمن ملک ہےخلیفہ حفتر کی ملیشیا نے ترک شہریوں گرفتار کرلیا

خلیفہ جنرل حفتر نے الزام لگایا ہے کہ ترکی لیبیا میں اُن کے سیاسی مخالفین کی حمایت کررہا ہے یہی وجہ ہے کہ انقرہ حکومت کو اس کی موجودہ سیاسی حکمت عملی تبدیل کرنے پر مجبو کرنے کیلئے اس نجی ملیشیا نے سخت ترین موقف اخیتار کیا ہے۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی صدر کی دعوت پر عمران خان جولائی میں واشنگٹن کا دورہ کرینگے

پاکستان کے وفاقی وزیر فواد چوہدری کے مطابق امریکا اور افغان طالبان کے نمائندوں کے مابین دوحہ میں مذاکرات کے آغاز اور ایک بہت نازک مرحلے میں مذاکرات کے داخل ہو جانے کے موقع پر وزیراعظم کا دورہ امریکہ بڑی اہمیت رکھتا ہے ۔۔۔۔

بزنس
0

قطر کی 3 ارب ڈالر امداد سے پچاس کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو مل گئے

قطری بیل آؤٹ پیکج میں کتنا حصہ کیش ڈیپازٹ اور کتنا سرمایہ کاری پر خرچ ہوگا، خیال رہے کہ پاکستان اور قطر کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی 3 مفاہمتی یاد داشتوں پر دستخط ہوئے تھے اگلے ماہ آئی ایم ایف 6 ارب ڈالر کا پیکج وصول ہوگا۔۔۔

بین الاقوامی
0

یورپ کا مالیاتی نظام انسٹیکس پٹرول بغیر خوبصورت گاڑی ہے،ایران

اقوام متحدہ میں تعینات ایران کے مستقل مندوب مجید روانچی کا کہنا تھا کہ موجودہ صورتحال میں جوہری معاہدے کی افادیت ختم ہورہی ہے ایران عالمی معاہدے پر یکطرفہ عمل در آمد نہیں کر سکتا اس معاہدے کی بنیاد دوطرفہ عمل پر استوار ہے۔۔۔

1 2 3 20