Daily Archives: May 29, 2019

سیاست
0

پی ٹی ایم کے ممبر پارلیمنٹ کا پروڈکشن آرڈر جاری کیا جائے، بلاول

پیپلزپارٹی کے کارکنان پر اسلام آباد میں ہونے والے لاٹھی چارج میں وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا طریقہ کار دکھائی دے رہا ہے اور ان کے طریقے واپس آرہے ہیں تبدیلی کے نام پر لوگوں کو دھوکہ دیا گیا جبکہ ملک میں لوگوں کا معاشی قتل عام ہورہا ہے۔۔۔

بین الاقوامی
0

ٹرمپ کی مخالفت کرنے پر فیس بُک، ٹوئٹر کے ہزاروں اکاؤنٹس بند

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام سے بھی تین ایران نواز اکاؤنٹ ختم کردیئے گئے ہیں ایران کے صحافیوں کی ایک تنظیم نے فیس بُک اور ٹوئٹر کے اس اقدام کی پُر زور مذمت کی اور اسے آزادی اظہا کے خلاف مخصوص سوچ کا عکاس قرار دیا ہے۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

بولٹن کی فتنہ پروری ایران پر تیل بردار جہازوں پر حملوں کا الزام لگا دیا

ایران دشمنی کا طویل ماضی رکھنے والی ٹیم بی کے دو ارکان کے درمیان ملاقات میں ایسا من گھڑت اور مضحکہ خیز دعوی کیا جانا کوئی نئی بات نہیں مگر ایران خلیج فارس میں افراتفری پھیلانے کی سازشوں کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دے گا ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

ـ اگر امریکہ مذاکرات چاہتا ہے تو اپنا رویہ تبدیل کرئے، ایران کا جواب

ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان عباس موسوی نے کہا کہ ایران کو فی الحال امریکہ کیساتھ مذاکرات کا امکان دور دور تک نظر نہیں آرہا ترجمان کا کہنا تھا کہ ایران محض الفاظ پر یقین نہیں رکھتا اور اسکے نزدیک اہمیت رویئے میں تبدیلی کی ہے ۔۔۔۔