Daily Archives: May 28, 2019

Uncategorized
0

خطے کا استحکام کچھ عرب حکومتیں ایرانی کال کا جواب نہیں دیتیں

فرانس میں ایرانی سفیر اور سابق ترجمان بہرام قاسمی کا کہنا تھا کہ خلیج فارس میں پیدا ہونے والے عدم استکام اور بدامنی کے اثرات پوری دنیا میں دکھائی دیں گے ایران خلیج فارس کی عرب حکومتوں سے عدم جارحیت کا معاہدہ کرنے کیلئے تیار ہے ۔۔۔

سیاست
0

فراری ملزم اسحاق ڈار کی پاکستان حوالگی کیلئے برطانیہ سے معاہدہ ہو گیا

اسحاق ڈار کے خلاف اسلام آباد کی احتساب عدالت میں آمدن سے زیادہ اثاثوں کے مقدمے میں مسلسل غیرحاضری کے سبب عدالت نے انھیں اشتہاری قرار دینے کیساتھ ساتھ انکی پاکستان میں موجود جائداد کی قرقی کے احکامات جاری کیے تھے ۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

امریکی مشیر جان بولٹن جنگ کا سوداگر اور انسانی غلطی ہے، شمالی کوریا

پیونگ یانگ میں وزارت خارجہ کےمطابق بولٹن ایک مغرور انسان ہے بولٹن نے شمالی کوریا میں حکومت تبدیل کرنیکی کوشش کے علاوہ حملوں کی بھی حمایت کی تھی میزائلوں کے تجربات سے اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کی کوشش کی ہے ۔۔۔۔

سیاست
0

خڑکمار حفاظتی چوکی واقعے پر پشتون تحفظ تحریک میرانشاہ میں دھرنا دیگی

ایم این اے علی وزیر پر فوج اور اس کے اعلیٰ اہلکاروں کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلانے اور نازیبا نعرہ بازی اور چوکی پر حملہ کرنے کے الزامات تحت انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ہے ۔۔۔۔