Daily Archives: May 23, 2019

بین الاقوامی
0

امریکہ بم گرا سکتا ہے مگر ایران کو منزل سے نہیں ہٹا سکتا،حسن روحانی

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا کہ ایران ایسے لوگوں سے مذاکرات کیلئے آمادہ نہیں جنہوں نے وعدہ خلافی کی ہو امریکی صدر نے اتوار کو ٹوئٹ میں لکھا کہ امریکی مفاد سے تضاد کی صورت میں ایران کو تباہ کرنے کی دھکمی دی تھی ۔۔۔۔

Uncategorized
0

بی جے پی نے سادہ اکثریت حاصل کرلی دہلی پر حکمرانی کیلئے مودی تیار

کانگریس کے صدر راہل گاندھی کا ان کے روایتی حلقے امیٹھی میں بی جے پی کی امیدوار سمرتی ایرانی سے سخت مقابلہ چل رہا ہے اور آخری اطلاعات تک سمرتی ایرانی راہول سے آگے تھیں وزیر اعظم نریندر مودی کی بنارس سے کامیابی یقینی ۔۔۔۔۔

بین الاقوامی
0

چینی اہلکاروں کا پاکستانی ورکرز ساتھ ناروا سلوک پولیس ایکشن نہیں لیتی

چینی اہلکاروں کا رویہ انسانیت سوز اور انتہائی سخت ہے مزدور کو گرم بھٹی میں پھینک دیا 40 فیصد جسم جل گیا جن چینی شہریوں کو پولیس اور دیگر ایجنسیوں کی جانب سے پروٹوکول فراہم کیا جاتا ہے ان کے خلاف کوئی شکایت سنی نہیں جاتی ۔۔۔۔

تازہ ترین
0

نیب کی سندھ میں اہم کارروائی سندھ کول کےتمام بڑے گرفتار ہوگئے

رمضان شوگر ملز کے مینجر کے مطابق سلمان شہباز اپنے ملازمین کے نام پر بینک اکاؤنٹ کھولتا اور ان اکاؤنٹ سے منی لانڈنگ کرتا حمزہ شہباز منی لانڈرنگ میں حصہ دار تھا ان پر پنجاب کی صاف پانی کمپنی میں کرپشن کرنے کا الزام ہے ۔۔۔۔۔